/Trump’s Big Defeat Over Iran War | UK ILR Now Takes 10 Years | Jahan Numa | BBC Urdu

Trump’s Big Defeat Over Iran War | UK ILR Now Takes 10 Years | Jahan Numa | BBC Urdu

امریکی وسط مدتی انتخابات میں ووٹروں نے صدر ٹرمپ کی جماعت کو بڑا دھچکا دیا ہے، اور کانگریس کے دونوں ایوان اب ڈیموکریٹس کے کنٹرول میں ہیں۔ ٹیکساس اور کینساس جیسی ریاستیں بھی ہاتھ سے نکل گئیں جو دہائیوں سے ری پبلکنز کے مضبوط گڑھ تھیں، اور خود صدر ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے اُن کی جماعت کو نقصان پہنچایا۔
ساتھ ہی دیکھیے برطانیہ کے نئے امیگریشن قوانین: مستقل رہائش یعنی آئی ایل آر کا عام انتظار اب پانچ کے بجائے دس سال، کس کے لیے راستہ مختصر ہوا اور کس کے لیے طویل۔
میزبان: سید غضنفر حیدر
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پروڈیوسرز: عارف شمیم، عمر آفریدی

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR